Pages

Monday, January 28, 2013

عمران خان کے بارے میں ایک احساس

انا کے سورجوں کی دھوپ پر پلتی
ہوَسبانوں کی بستی میں
ہتھیلی پر محبت کے دیئے سے
روشنی کرنے چلا ہے
کوئی اوتار ہے
یا سر پھرا ہے
یہی تو دیکھنا ہے

سالک صدیقی

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔