Pages

Monday, January 28, 2013

ایک غمزدہ بچے کو دیکھ کر




شب بھر سے چھائے ہوئے بادل
اور تری آنکھوں میں ٹھہرا درد کا ساون
دیکھتے ہیں کہ پہلے کون برستا ہے

سالک صدیقی

1 comments:

امواج الساحل نے لکھا ہے کہ

بہت عمدہ ہے سالک بھائی

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔