Pages

Monday, January 28, 2013

رت جگوں ک جبر

جب سے
میری پُر سکوں نیندوں پہ
لمبے رت جگوں کا جبر نافذ ہو گیا ہے
میرے ہر اک خواب کی دہلیز پر
تعبیر کا پتھرایا موسم
آس کا کمبل لپیٹے سو گیا ہے

سالک صدیقی

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔