Pages

Sunday, January 27, 2013

دو شعر ۔ ۔ ۔




ایک ہوتا تو کچھ دوا کرتے
درد حد سے سوا تھے کیا کرتے

کوئی حقدار نہ ملا ورنہ
عشق کی ہم بھی انتہا کرتے

سالک صدیقی

1 comments:

امواج الساحل نے لکھا ہے کہ

بہت اعلی

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔